logo

جا معہ کا تعاون کیسے کریں

  • کسی ایک مدرس کی تنخواہ کا ذمہ لے لیں ۔
  • ایک یا چند بچوں کے خوردو نوش کا انتظام کرادیں ۔
  • صدیقی لا ئبریری کو فتاوی ،احادیث یا تفاسیر کے کتب دلا دیں ۔
  • ادارہ کا اپنے حلقہ اثر میں خوب تعارف کرا ئیں اور ان کو لا کر دکھا ئیں۔
  • اپنے کارآمد و مفید مشوروں سے نوازیں ۔
  • ادارہ کی ترقی و حفاظت کے لیے بارگاہ خدا وندی میں دعا کرتے رہیں ۔
  • ادارہ سے شا ئع ہو نے والی کتابوں کو اپنے مرحومین کے نام ایصال ثواب کی نیت سے اپنے خرچہ سے چھپوا کر مفت تقسیم کریں ۔
  • تعمیرات کا سلسلہ بھی جا ری ہے اپنی طرف سے حصہ لیں ۔
  • سال میں ایک دو مرتبہ پو رے ادارہ کی دعوت کریں ۔
  • ادارہ سے چھپنے والی کتابوں کے خود خریدار بنیں اور دوسروں کو بنا ئیں۔
  • اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم کے لیے ادارہ میں داخلہ دلا ئیں ۔
  • ادارہ کے سالا نہ جلسہ میں اپنی شرکت لا زمی سمجھیں ۔
Bank Name Branch Account No IFSC
Bank Of Baroda Barmer 12350100010245 BARB0BARMER
Union Bank of India Barmer 520401000055720 UBIN0918628

+

تعداد فارغین

+

کامیابی کے سال

00 +

کل اساتذہ و ملازمین

00 +

کل تعداد طلبہ و طالبات