logo

جامعہ کے اغراض ومقاصد

  • قرآنی تعلیمات کی ایسی ترویج واشاعت جودنیاےاسلام میں عظیم فکری اورعملی انقلاب کی بنیاد ثابت ہو۔
  • کتاب وسنت کے حوالے سے اسلام کی ایسی تبلیغ جس سے انسانیت کو درپیش مشکلات کایقینی اورقابل عمل حل میسرآئے۔
  • نبی آخرالزماں ﷺکی محبت واطاعت کی ایسی تعلیم جوامت مسلمہ میں حقیقی وحدت کی اساس فراہم کردے۔
  • نوجوانوں کی عملی وفکری اوراخلاقی وروحانی تربیت کاایسا اہتمام جس سے وہ ملک وملت کی مخلصانہ اورماہرانہ خدمت کے قابل ہوسکیں ۔

+

تعداد فارغین

+

کامیابی کے سال

00 +

کل اساتذہ و ملازمین

00 +

کل تعداد طلبہ و طالبات