logo

اراکین شوریٰ

مخصوص حضرات کی منتظمہ کمیٹی بنائےجانےکےبعد ہرگاؤں سے مجلس عامہ کےلیے ممبر چنے گئے جن کی تعداداپانچ سو پانچ ہے،اس جنرل کمیٹی کامہتمم مدرسہ ( حضرت پیرروشن ضمیر قبلہ الحاج مولانا پیر سیدغٖلام حسین شاہ جیلانی دامت برکاتہم القدسیہ ) نےاپنے دست مبارک سےبڑی جماعت کے سامنے تمام لوگوں کی رائے سے انتخاب فرمایااوراسی (جنرل کمیٹی )کے ذمے بستیوں سے چندہ جمع کرنارکھا اور سرکاری کارروائی، قومی اتحاد ، ہمدردی اور جلسوں میں خصوصاً سالانہ جلسہ میں خدمت ان حضرات کے ذمہ رکھی ۔

دستخط صدر ومہتمم وبانی : حضرت پیر صاحب قبلہ

دستخط ناظم اعلی :عبدالرحمن سوجائی عرف ادلاخان

دستخط صدرمدرس وانچارج:ایم،ایم قاضی اکبری دیراسر آریسر

11/جمادی الاخری 1406ھ/21/فروری 1986ءجمعہ۔

اسی تاریخ کوایک دوسری مسلم جیلانی انتظامیہ کمیٹی(بنام غلامان مصطفے کمیٹی) مدرسہ ہذاکے انتظام وانصرام کےلیے تشکیل دی گئی جس کے ارکان یہ ہیں :

مہتمم وبانی : حضور پیرسید علامہ الحاج غلام حسین شاہ جیلانی مدظلہ العالی

صدر :محمد اسحاق بن محمد صدیق سوجا شریف

نائب صدر : ولی محمد بن جان محمد

خزانچی : محمد ابراہیم بن حاجی عبدالرحمن

ممبران : عنایت اللہ ،بچو،غلام حیدر،طیب،عبدالرسول ،محمد علی ،محمدملوک ،شوکت علی ، محمد سخی ،محمد،داؤدیہ کمیٹی مہتمم مدرسہ ( حضرت پیرروشن ضمیر قبلہ الحاج مولانا پیر سیدغٖلام حسین شاہ جیلانی دامت برکاتہم القدسیہ)نے اپنے دست مبارک سے منتخب کی اس کمیٹی کا ذمہ خاص کاموں جلسہ وغیرہا میں کام سنبھالناہےاور تمام انتظام کرنا ان کے ذمہ ہے ۔

+

تعداد فارغین

+

کامیابی کے سال

00 +

کل اساتذہ و ملازمین

00 +

کل تعداد طلبہ و طالبات