فقیر ۱۹ شعبان ۱۴۳۳ ھ ۱۰ جو لا ئی ۲۰۱۲ ء بروز سہ شنبہ قبل ظہر اربا ب طریقت کے ساتھ حاضر آیا مسجد صدیقی کے افتتاح میں شر کت اور پیر طریقت و سر برا ہ جا معہ صدیقیہ علا مہ سید پیر غلام حسین شاہ جیلا نی کی دعا ؤں پر آمین کا شرف حاصل ہوا، ادارہ کے اسا تذہ و تلا مذہ سے ملا قا ت ہو ئی ان حضرات کی مہما ن نوا زی دیکھ کر بے پنا ہ مسرّت ہو ئی، مجھے ایسا لگتا ہے کہ رب قدیر نے پیارے حبیب پا ک علیہ التحیۃ و الثنا ء کے صدقے و بطفیل سرکا ر غوث اعظم و آ قا ئے نعمت سلطا ن الہند حضور غریب نواز علیہما الرحمہ حضرت سید صاحب کو سرور دو عالم صلی اللہ تعا لی علیہ و سلم کے دین حنیف کی ترویج و اشا عت کے لیے منتخب فرما لیاہے ،جس کا ثبو ت عوام اہل سنت جو پیر صاحب سے وا بستہ ہیں ان میں جا گتی ہو ئی ان کی دیندا ری ہے ۔
سید مہدی میاں چشتی گدی نشین سلطان الہند خواجہ غریب نواز(بیت النور )اجمیر شریف
تعداد فارغین
کامیابی کے سال
کل اساتذہ و ملازمین
کل تعداد طلبہ و طالبات