۱۹شعبا ن المعظم ۱۴۳۲ ھ/ ۲۲ جو لا ئی ۲۰۱۱ ء کو اوردو با رہ ۱۹ شعبان ۱۴۳۵ ھ/ ۲۱ جون ۲۰۱۴ ء کو حضرت پیر سید غلام حسین شاہ جیلا نی کی دعوت پر دا ر العلو م جامعہ صدیقیہ سو جا شریف میں حا ضری کا شرف ملا ۔ جا معہ کی عظیم عما رت دیکھ کر قلبی مسرّت ہو ئی ۔اس صحرا میں اتنی عظیم الشان دینی درسگا ہ کا ہو نا یہ حضرت پیر صاحب قبلہ کی پر خلوص کا وشوں اور دینی جذبہ پر غما زی کررہا ہے ۔دوسری حاضری میں دوسال کے اندر جو مزید تعمیرا ت ہو ئیں انھیں دیکھ کر حیران ہوا اور خوش بھی ہوا ۔ سچ ہے کہ اگر قلب میں صدق ہو تو اللہ تعا لی ضرورمنز لوں کو آسان کر تا ہے ۔یہ فقیر گدا ئے اشرفی جیلا نی رب قدیر جل شا نہ کی با رگا ہ میں حبیب پا ک ﷺ کے صدقے دعا کرتا ہے کہ اس ادا رے کو خوب تر قی عطا کرے اور دین مصطفوی کی اشا عت کا عظیم مر کز بنا ئے اور حضو ر پیر صاحب قبلہ کے حو صلوں میں بلندی اور صحت زند گی اور سلا متی عطا فر ما ئے آمین اور تقریر میں فرما یا: مشا ئخ زما نہ جو سر پر ستی کو عظیم خد مت سمجھتے ہیں ان کو یہاں آکر دیکھنا چا ہیےاور ان کی سعی جمیل کو مشعل را ہ بناناچاہیے ۔
سیدمحمود اشرف شاہ جیلا نی اشرفی سجا دہ نشین خانقاہ عالیہ اشرفیہ کچھو چھہ مقد سہ یوپی
تعداد فارغین
کامیابی کے سال
کل اساتذہ و ملازمین
کل تعداد طلبہ و طالبات