logo

خطیب اہل سنت حضرت علا مہ سید کا ظم پا شا قا دری

:سجا دہ نشین خا نقاہ مو سویہ حید ر آبا د دکن لکھتے ہیں

آج ۱۸ شعبان ۱۴۳۴ ھ؍ ۲۸ جون ۲۰۱۳ ء کو حضرت علا مہ سید غلام حسین شاہ جیلا نی قبلہ کی دعوت پر سو جا شریف حضرت کے وا لد ما جد کے آستا نہ عا لیہ پر حاضری کا شرف حاصل ہوا ۔ یہاں آل رسول ﷺ کی محنت اور حضرت والا کی بر کتوں کو دیکھا ، حضرت مفتی شاہ سید غلام حسین قبلہ نے بیشک جو کا رنا مے انجام دیے ہیں اس کی دور تک مثال ملنا دشوا ر ہے ۔ میں حضرت وا لا کی درازی عمر اور صحت کا ملہ کے لیےدعا گو ہوں مولی تعا لی اپنے حبیب صلی اللہ تعا لی علیہ و سلم کے صدقے و محبوب پاک غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کے طفیل ان کے سا یہ عا طفت کو ان کے مریدین و معتقدین و اہل خاندان کے سروں پر تا دیر قا ئم رکھے اور اس ادارہ کوتر قی عطا فر ما ئے ۔آمین

+

تعداد فارغین

+

کامیابی کے سال

00 +

کل اساتذہ و ملازمین

00 +

کل تعداد طلبہ و طالبات