الحمد للہ دارالعلوم فیض صدیقیہ میں آج آنے کاموقع ملا راجستھان کے ویرانے میں یہ دین کا لہلہاتاگلشن دیکھا ،اللہ کاشکر ہے کہ یہاں آنے کی سعادت ملی حضرت علامہ الحاج پیرسیدغلام حسین شاہ صاحب کو اللہ تعالی نے اپنے دین کےلیےپسندفرمایاہے، یہی دل کررہاہے ورنہ یہاں دین کے کام کاکوئی تصورنہیں کرسکتا ،یہاں آکے اتناہی سوچا کہ طوفان میں چراغ روشن ہواہے ،اللہ تعالی یہ روشنی ہمیشہ کےلیے بڑھائے ۔ آمین
سید محمد غلام علی قادری عرف داداباپو ساورکنڈلا گجرات 3.8.2006
تعداد فارغین
کامیابی کے سال
کل اساتذہ و ملازمین
کل تعداد طلبہ و طالبات