logo

خطیب ہند حضرت علا مہ عبید اللہ خان صاحب اعظمی

:سا بق ممبر پا ر لیمنٹ دہلی) لکھتے ہیں)

۱۹شعبا ن ۲۹ ۱۴ ھ مطا بق ۲۲ اگست ۲۰۰۸ ء کو سو جا شریف جا معہ صدیقیہ باڑ میر میں حاضری کا شرف حاصل ہوا ۔ اس جنگل میں منگل کا سما ں قا بل دید ہے، حضرت پیر سید غلام حسین صاحب قبلہ کے ایثا ر و قر با نی کا جذبہ دیدنی ہے، تعلیم اسلا می کے فروغ کی خاطر جس طرح انھوں نے شب و روز وقف کر کے اس کے نتا ئج کا اظہا ر فر ما یا ہے، اس کے پیش نظر ہر صاحب نظر کو یہ کہنا پڑتا ہے:

زہے وہ پھول جو گلشن بنا ئے صحراکو چمن میں پھول کھلنا تو کو ئی با ت نہیں

مسلما نوں سے اپیل کرتا ہوں کہ اس ادا رہ کوہر ممکن خد مت کر کے علم دین کو آگے بڑھا ئیں ۔

+

تعداد فارغین

+

کامیابی کے سال

00 +

کل اساتذہ و ملازمین

00 +

کل تعداد طلبہ و طالبات