۲۰ شعبا ن ۱۴۳۶ ھ بروز منگل دا رالعلوم فیض صدیقی حضرت علا مہ سید شاہ غلام حسین صاحب قبلہ مد فیضہ کی دعوت پر حاضری ہو ئی ، سا لوں سے ادارہ کے تعلق سے سنتا رہا کہ چھپروں میں ایک خوبصورت ادارہ دین و سنیت کا صرف کام نہیں کر رہا ہے بلکہ علما و فضلا و حفاظ و قرا کی بہترین تعلیم دی جا رہی ہے ۔ آج دیکھا تو میری آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں اور دل نے کہا کہ کچھ نہیں یہ صرف با نی ادارہ کی کا وش وکرا مت ہے یقیناً یہ ان کی دیندا ری اور اخلاص کا نتیجہ ہے ۔
دعا ہے کہ مو لی تعا لی اس ادارہ کو دن دو نی رات چو گنی تر قی عطا فر ما ئے اور با نی ادا رہ کو صحت و سلا متی کے سا تھ قا ئم رکھے تا کہ دین کا یہ قلعہ ہمیشہ اسلام و سنیت کا کام کرتا رہے ۔ آمین۔
تعداد فارغین
کامیابی کے سال
کل اساتذہ و ملازمین
کل تعداد طلبہ و طالبات