logo

مظہر مفتی اعظم ہندحضرت علا مہ مفتی محمد تحسین رضا رضوی

:برکاتی (م:۱۴۲۸ھ شیخ الحدیث جا معہ نو ر رضویہ بریلی شریف) لکھتے ہیں

آج بتا ریخ ۱۹ شعبا المعظم ۱۴۲۵ ھ/۵ اکتوبر۲۰۰۴ ء کو دا رالعلوم فیض صدیقیہ کے سا لا نہ جلسہ دستا ر فضیلت میں حاضری کا شرف حاصل ہوا ،جیسا سنا تھا ویسا ہی پا یا یہ دا رالعلوم جا ئےو قوع کے لحا ظ سے جنگل میں منگل کا صحیح مصداق ہے ،طلبہ مہذب ، تر بیت یا فتہ معلوم ہو ئے ،یہ سب حضرت با برکت علا مہ سید غلام حسین شاہ صاحب جیلا نی کے فیض اور ان کی تو جہ خاص کا ثمرہ ہے ، مو لی کریم اس دا رالعلوم کو دن دونی رات چو گنی ترقی عطا فر ما ئے اور اس کے مدرسین و معا ونین کو جزا ئے خیر اور اجرجزیل مرحمت فر ما ئے ۔آمین

+

تعداد فارغین

+

کامیابی کے سال

00 +

کل اساتذہ و ملازمین

00 +

کل تعداد طلبہ و طالبات