logo

مناظر اہل سنت حضرت علامہ مفتی محمد مطیع الرحمن مضطر رضوی

:کشن گنج بہاروعلامہ ڈاکٹر حسن رضا پٹنہ بہا ر) لکھتے ہیں)

۲۰شعبا ن ۱۴۳۶ ھ بروز منگل دا رالعلوم فیض صدیقی میں حاضری ہو ئی دا رالعلوم کو دیکھ کر حیرت بھی ہو ئی اور مسرّت بھی ۔حیرت اس لیے ہو ئی کہ ریگستان اور بنجر کوردہ علاقہ میں ایسا شاندار ادارہ جو دیکھنے کے بعد کسی بھی تعلیم یا فتہ کو گرویدہ بنا لے ، مسرت اس لیے ہو ئی کہ جما عت اہل سنت کو جس قسم کےمرکزی ادارہ کی ضرورت تھی حضرت پیر طریقت علامہ سید غلام حسین صاحب مد ظلہ العالی نے قا ئم کر کے سنیوں کامعیار بلند کر دیا ہے ۔اللہ تبارک و تعا لی حضرت کا فیض علم جاری و ساری فر ما ئے ۔ آمین

+

تعداد فارغین

+

کامیابی کے سال

00 +

کل اساتذہ و ملازمین

00 +

کل تعداد طلبہ و طالبات