logo

حضرت مولانا محمد رضا رضوی

:دا ر العلوم فیضان خوا جہ بیا ور ضلع اجمیر مقدس) لکھتے ہیں)

۲۲شعبان ۱۴۳۲ ھ کو حا جی برکت کے سا تھ عرس سرا پا قدس حضرت سید قطب عالم میں حاضری ہو ئی تو قع سے زیادہ پایا،اس بے آب و گیاہ زمین میں جو علم کا باغ لگا یا گیا سوا ئے اس کے اور کیا کہا جا سکتا ہے کہ یہ سب فیض حضرت صاحب مزار کا ہے، اور اس خا نوادے کے چشم و چراغ حضرت علا مہ پیر سید غلام حسین شاہ جیلا نی کی سعی جمیل اور ان کی انتھک کو ششوں کا نتیجہ ہے کہ تشنگان علوم نبو یہ اپنی پیاس بجھارہے ہیں ۔یہی با ت مولا نا علیم الدین مکرا نوی نے بھی تحریر فر مائی ہےجومتعدد بار سوجا شریف تشریف لاۓ،بے حد انہیں حضرت پیر صاحب سے محبت ہے ۔ نیزحضرت مولانا مفتی محمد اسحاق صاحب میوا تی و دیگر مدرسین دا رالعلوم اسحا قیہ کے بھی یہی جملے ہیں ۔

+

تعداد فارغین

+

کامیابی کے سال

00 +

کل اساتذہ و ملازمین

00 +

کل تعداد طلبہ و طالبات