آج ۲۲ شعبان المعظم ۱۴۳۰ھ ؍۳ اگست ۲۰۰۹ء بروز پیر عالم اسلام کی عظیم المرتبت شخصیت پیر طریقت شیخ معرفت صو فی با صفا حضور مو لانا سید غلام حسین صاحب جیلا نی کی دعوت پر دا رالعلوم فیض صدیقیہ سوجا شریف کے سالا نہ جلسہ دستار فضیلت میں شر کت کی سعادت حاصل ہو ئی،بفضلہ تعا لی اجلاس اپنی پو ری شان امتیا زی کے سا تھ تا ریخی اور مثا لی کا میا بیوں سے ہمکنا ر ہوا اسی مبا رک و مسعود مو قع پر دا رالعلوم کے طلبہ کا تعلیمی و تر بیتی جا ئزہ لینے کا بھی اتفاق ہوا ،بحمد ہ تعا لی طلبہ کے اندر حضرت پیر صاحب قبلہ اور اسا تذہ کرام کے مخلصانہ ایثا ر کا بھر پور جلوہ دکھا ئی دیا ،ذوق تعلیم کی فرا وا نی ،احکا م شر عیہ کی پا بند ی کا جذبہ بیکراں ، اپنے بز رگوں کا احترام ، عقیدہ و مسلک کی پا سدا ری ، طلبہ کے اندر یہ تمام خو بیاں حضرت پیر طریقت کے فیضان کی آ ئینہ دا ر ہیں ۔دوسری حا ضری ۱۹ شعبا ن المعظم ۱۴۳۳ھ مطا بق ۱۰ جو لا ئی ۲۰۱۲ء بروز منگل ہوئی اس میں لکھتے ہیں: ادارہ کا تعلیمی و تر بیتی عروج و ارتقا، پر شکوہ اور وسیع وعریض عما رت اور ہر طرح کا معیا ری نظم و نسق دیکھ کر یہ اندا زہ ہوا کہ حضرت پیر صاحب قبلہ کا چشمہ فیوض و بر کات جنگل میں منگل پیدا کرنے کا مصداق بنا ہوا ہے ۔ حضرت علامہ مفتی محمد ایوب صاحب نعیمیلکھتے ہیں:
مذکو رہ حقیقت کی تصدیق کے سا تھ اس حقیقت کو ظا ہر کر دینا چا ہتا ہوں کہ جس ادا رہ کی اسا س میں اخلاص کی دولت شا مل ہواس کو منزل ارتقا پر آنا یقینی ہے ،حضرت با نی جا معہ صدیقیہ مظہر شان سیا دت علا مہ الحاج سید شاہ غلام حسین مد ظلہ العا لی کا اخلاص ادارہ کی تعمیر و تر قی سے ظاہر ہے ۔
تعداد فارغین
کامیابی کے سال
کل اساتذہ و ملازمین
کل تعداد طلبہ و طالبات