زہے نصیب کہ آج بتا ریخ ۲ اکتوبر ۲۰۰۲ ء بروزپیر، پیرطریقت ،گل گلزار سیا دت ،حضرت علا مہ مو لا نا الشاہ سید غلام حسین صاحب مد ظلّہ العا لی، با نی دا ر العلوم فیض صدیقیہ سو جا شریف کے ادارہ کے سا لا نہ جلسہ میں حا ضری ہو ئی بقول کسے ، جنگل میں منگل ،علم و عرفان کی اس وا دی کو اس مقولہ کا صحیح مصداق پا یا ۔ اس مبا رک مو قع سے ہند وستان کے جیّد علما ےکرام و مشا ئخ عظام کی زیا رت کا بھی شرف حاصل ہوا ۔ حضرت پیر صاحب قبلہ کی دینی و ملی خدما ت نا قا بل فرا مو ش ہیں اور سب سے بڑھ کر خو شی اس با ت کی ہے کہ حضرت مو صوف نے کچھ او ررا جستھان میں جو اسلا می و روحا نی تحریک شروع کی اور جو اس وقت پو رے شباب پر ہے اس تحریک کی بنیادمسلک اہل سنت پر رکھی ہے ۔یہاں حاضر ہو نے کے بعد غیر معمولی طور پر قلب و جگر کو سکون ملا ۔ ما شا ء اللہ یہاں کے اسا تذہ کرام و طلبہ میں اخلاص و محبت و جذبہ خدمت علما کوٹ کوٹ کر بھرا ہواہے ۔اور اس میں حضرت پیر صاحب قبلہ کی کا مل تر بیت و روحا نیت کا ر فر ما ہے ۔ میں دعا گوہوں کہ مو لی تعا لی اپنے حبیب پا ک صاحب لو لاک ﷺکے صدقے میں دا ر العلوم کو دن دونی رات چو گنی تر قی عطا فر ما ئے اور پیر صاحب قبلہ کی عمر میں بر کتیں عطا فر ما ئے ۔ آمین
تعداد فارغین
کامیابی کے سال
کل اساتذہ و ملازمین
کل تعداد طلبہ و طالبات