logo

حضرت علا مہ انتظا ر احمد صاحب قا دری

:سکریٹری آل انڈیا مسلم پر سنل لا ءبو رڈ و صدرعلما ء کو نسل بریلی شریف ) لکھتے ہیں)

سکریٹری آل انڈیا مسلم پر سنل لا ءبو رڈ و صدرعلما ء کو نسل بریلی شریف لکھتے ہیں: ۱۲ربیع النو ر شریف ۱۴۳۲ ھ؍۱۶ فروری ۲۰۱۱ ء چہا ر شنبہ کو پیر طریقت ، رہبر شریعت ، پا سدار معرفت حضرت علا مہ شاہ سید غلام حسین جیلا نی زاد ہ اللہ شرفاً ومجد اًکے حکم پر محب گرا می حضرت مو لا نا محمد صدیق صاحب کے ذریعے جا معہ صدیقیہ حاضر ہوا ، رو حا نی منظر دیکھ کر دل با غ با غ ہو گیا ،واقعی حضور جیلا نی صاحب کی سعی پیہم اورجہد مسلسل نے صحرا کو گلشن بنا دیا ہے ،عا لیشان عما رت ، دلکش منا ظر ، دیدہ زیب خا نقاہ ، عمدہ لا ئق و فا ئق اسا تذہ ،تعلیم و تر بیت سے آرا ستہ طلبہ ، صاحب سجا دہ کی کرا مت اور ان کے خلوص کی منہ بو لتی تصویر ہیں ،تما م تر عملہ نہا یت ہی با اخلاق مہذّب اور اپنے فرا ئض منصبی کی سبکدوشی میں ہمہ تن مصروف ہے ۔بارگا ہ رب قدیر میں دست بدعا ہوں کہ مو لی تعا لی حضور صاحب سجا دہ اور ان کے رفقاے کار معا ونین علما و طلبا کے فلک پیما حوصلوں کو تا بنا ک ار جمندی عطا کرے ۔آمین

+

تعداد فارغین

+

کامیابی کے سال

00 +

کل اساتذہ و ملازمین

00 +

کل تعداد طلبہ و طالبات