logo

حضرت علامہ مفتی انفاس الحسن چشتی

: صدر المدرسین جامعہ صمدیہ پھپھوند شریف یوپی) لکھتے ہیں)

۳ ذی القعدہ ۱۴۳۶ھ کو عرس صدیقی میں اس دا رالعلوم کے سر براہ اعلی شیخ طریقت حضرت علا مہ سید غلام حسین صاحب مد ظلّہ العا لی کی دعوت پر بموقع افتتاح بخا ری شریف حاضر ہوا اور ان کی خد ما ت سے متاثر ہوا کہ حضرت نے جنگل میں دین و سنیت کا ایک قلعہ تعمیر فر ما دیا ہے ، یہاں کے اساتذہ اور طلبہ کے اخلاق نے بھی متاثرکیا اللہ تبارک و تعا لی کی با رگا ہ میں اس فقیر کی دعا ہے کہ بطفیل نبی کریم ﷺ حضرت پیر صاحب قبلہ مد ظلہ العا لی کی عمر شریف میں اور مرا تب و درجا ت میں بے شمار بر کتیں عطا فر ما ئے اور یہاں کے اساتذہ و تلا مذہ اور ہم سب کو علم نا فع اور دا رین کی نعمتوں سے سر فراز فر ما ئے ۔آمین

+

تعداد فارغین

+

کامیابی کے سال

00 +

کل اساتذہ و ملازمین

00 +

کل تعداد طلبہ و طالبات