logo

حضرت شیخ طریقت ابو النصر انس میاںفا روقی مجدّدی نقش بندی

: گدی نشین درگاہ شاہ ابو الخیر چتلی قبر دہلی لکھتے ہیں

الحمد للہ ۲۱ شعبا ن المعظم ۱۴۳۶ ھ ۹ جو لا ئی ۲۰۱۵ ء جا معہ صدیقیہ میں با نی جا معہ صدیقیہ حضرت شیخ سید غلا م حسین شاہ جیلا نی دا مت بر کا تہم العا لیہ کی دعوت پر حقیر کی حا ضری ہو ئی ، اس بیا بان علا قہ میں دینی ادا رہ قا ئم کرنا اور بند گان خدا کو عشق رسالت و محبت اولیاء کی مبا رک پر کیف برکات سے بہرہ یا ب کر نا قا بل صد تعریف و ستا ئش ہے ،اللہ ر ب العزت حضرت شیخ کی ان مسا عی میں بر کت عطا فرما ئے اور آپ کے سا یہ عا طفت کو تا دیر قا ئم و دا ئم رکھے ۔بہت عمدہ پیر ا ے میں عما رت تعمیر ہو ئی ہے حق تعا لی اس ادا رہ دینی کو اخلاص و شوق عمل کےساتھ طلبہ دین بر حق کے ذریعے آبا د رکھے ، یہاں کے معا ونین ، منتظمین اور مدرسین کو اللہ سبحا نہ اپنے حبیب کریم ﷺ کے طفیل اجر جزیل و اجر کثیر عنا یت فرما ئے ۔آمین بجا ہ سید المر سلینﷺ۔

+

تعداد فارغین

+

کامیابی کے سال

00 +

کل اساتذہ و ملازمین

00 +

کل تعداد طلبہ و طالبات