logo

ججامعہ صدیقیہ سالانہ جلسہ

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہہ

پروگرام ۔۔

  • ٥ شعبان المعظم ١٤٤٦ مطابق ٥ فروری ٢٠٢٥ بروز بدھ
  • صبح ٨ بجے ابناء جامعہ کی مجلس مشاورت
  • ١٠ سے ١٢ بجے تک ختم بخاری شریف
  • بعد نمازِ ظہر۔ چادر پوشی
  • بعد نمازِ مغرب جامعہ کے طلبہ کا پروگرام
  • بعد نمازِ عشاء ۔ علماء کرام کے نورانی بیانات اور فارغین طلباء کی دستار بندی سلام و دعاء پر اختتام

+

تعداد فارغین

+

کامیابی کے سال

00 +

کل اساتذہ و ملازمین

00 +

کل تعداد طلبہ و طالبات