لم يحضر لأول مرة في 18 شعبان 1434هـ، لكنه حضر مرات عديدة من قبل وعندما حضر كان بالتأكيد متأثراً بالتعليم والتدريب هنا، رأيت بأم عيني المعلمين ومحاضرو رلول العلوم هم أكفاء ومجتهدون ومخلصون للغاية، وتحريم الصلاة وقيام الليل الذي نراه هنا، لا نراه في مدارسنا بشكل عام. کے فروغ میں رات دن مصروف ہے۔ یہ نتیجہ ہے ہما رے محسن وکرم فرما پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علا مہ الشاہ السید غلام حسین صاحب قبلہ افاض اللہ علینا من بر کا تہ کی سعی بلیغ اور اخلاص و للہیت کا جن کے قدم مبا رک کی برکتیں صرف سوجا شریف میں نہیں بلکہ را جستھان کے گو شے گوشے میں نظر آرہی ہیں اللہ تعا لی اپنے حبیب ﷺ کے صدقے و طفیل میں اس چمنستان علم و ادب کو روز افزوں ترقی عطا فر مائے اور اس کے با نی و سر براہ اعلی حضور پیر طریقت مد ظلہ العا لی کی عمر میں بر کت عطا فر ما ئے اور ان کا فیض عام و تام کرے ۔آمین
عدد الفارغین
سنوات من النجاح
إجمالي المعلمين والموظفين
إجمالي عدد الطلاب والطالبات